میٹھے پانی کی مچھلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دریاؤں اور تالابوں میں پائی جانے والی مچھلی جو کھارے پانی کی مچھلی سے زیادہ لذیذ سمجھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دریاؤں اور تالابوں میں پائی جانے والی مچھلی جو کھارے پانی کی مچھلی سے زیادہ لذیذ سمجھی جاتی ہے۔